the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ہندوستان نے آج کہا کہ افغانستان میں باہر سے پھیلائی جانے والی دہشت گردی کو شکست دیکر اس کی خودمختاری، استحکام اور امن کی حفاظت اور اس کی اقتصادی ترقی کے سلسلے میں افغانستان اور امریکہ مل جل کر کام کر رہے ہیں اور تینوں ملک مکمل طور پر ایک ہیں۔وزارت خارجہ کے ترجمان گوپال باگلے نے یہاں باقاعدہ بریفنگ میں افغانستان کے سفیر کے ہند امریکہ افغانستان کے



درمیان سہ فریقی اسٹریٹجک شراکت کرنے کی تجویز کے بارے میں رائے پوچھے جانے پر کہا کہ ہندوستان افغانستان کے ساتھ دو طرفہ سطح پر اس کی خود مختاری، اتحاد، علاقائی سالمیت، امن و استحکام اور اقتصادی ترقی کی حفاظت کو لے کر مصروف عمل ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی کہا ہے کہ ہندوستان کے سوا سو کروڑ شہری افغانستان کی حکومت اور وہاں کے لوگوں کے ساتھ میں ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.